کاریگر بھائیوں کے لیے خصوصی پورٹل
استاد جی کے ساتھ جڑیں اور اپنی کمائی دگنی کریں!
نہ چوک پر کھڑے ہونے کی ضرورت، نہ گاہک تلاش کرنے کی زحمت۔ اپنے موبائل پر روزانہ نئے آرڈرز پائیں۔
روزانہ فوری کمائی
کام ختم ہوتے ہی گاہک سے براہِ راست نقد ادائیگی حاصل کریں۔
اپنی مرضی کے اوقات
جب چاہیں کام کریں، جب چاہیں چھٹی۔ آپ خود اپنے باس ہیں۔
زیادہ گاہک اور عزت
اپنے محلے کے معزز گھرانوں اور دفاتر سے مستند کام پائیں۔
استاد جی ویریفائیڈ بیج
سرٹیفائیڈ پروفائل کے ساتھ مارکیٹ میں اپنا برانڈ بنائیں۔
کاریگر رجسٹریشن فارم
براہِ کرم اپنی درست معلومات درج کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے!
